شنبه 16/نوامبر/2024

روس

حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے ماسکو کے دورے کے دوران رُوسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ماسکو میں متعین فلسطینی سفیر اور دیگر روسی رہ نما بھی موجود تھے۔

حماس کے وفد کا دورہ روس، فلسطینی سفارت خانے کا دورہ، ملاقاتیں

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے روس کے دورے کے دوران کل جمعرات کو ماسکو میں فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور روسی حکام سے بھی ملاقات کی۔ حماس کا وفد آج روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کرے گا۔

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر اسرائیل سے معاہدے سود مند نہیں ہو سکتے: روس

روس نے اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے امن معاہدوں پراپنا موقف واضح ‌کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک فلسطینی قوم کو اس کی امنگوں کے مطابق اس کے حقوق فراہم نہیں کیے جاتے محض اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں سے خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔

روس کا 40 ہزار افراد کو کرونا ویکسین تجرباتی طور پردینے کا اعلان

روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ نے کہا ہےکہ ماسکو ابھرتے ہوئے کرونا وائرس کے خلاف تیار کردہ "اسپوٹنک 5" نامی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا ایک نیا مرحلہ شروع کر رہا ہے جس میں یہ ویکسین 40،000 سے زیادہ افراد کو دی جائے گی۔

روس کا فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششیں‌جاری رکھنے کا عزم

روس نے ایک بار پھر باور کرایا ہے ماسکو فلسطینی دھڑوں بالخصوص تحریک فتح اور اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے درمیان مصالحتی کوششیں جاری رکھے گا۔

روس کا ‘کرونا’ کی تیار کردہ ویکسین استعمال کرنے کا اعلان

روس نے کووِڈ-19 کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ روسی صدر ولادی میر پوتین نے منگل کے روز خود اس ویکسین کی منظوری کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ روس یہ مہم سر کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ویکسین کی تیاری روس کی سائنسی مہارت کا بھی ثبوت ہے۔

روس کا مصر اورافریقی ملکوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف

جرمنی کے ایک موقر اخبار'بیلد' نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے مصر اور چھ افریقی ممالک میں فوجی اڈے قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے اور اس منصوبے پرعمل درآمد کے لیے ماسکو نے ان ممالک سے اجازت نامے حاصل کرلیے ہیں۔

حماس کی قیادت کی دوحا میں روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے اعلیٰ سطحی وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں روسی نائب وزیر خارجہ میخائیل بوغدانوف اور قطر میں روسی سفیر نور خلوف کے ساتھ ملاقات کی۔

غرب اردن کے الحاق سے تشدد کی خوفناک آگ بھڑک سکتی ہے:روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور دوسرے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی عمل داری کے اعلان سے مشرق وسطیٰ میں تشدد کی خوفناک آگ بھڑک سکتی ہے۔

اسرائیل غرب اردن پرخود مختاری کا فیصلہ واپس لے: روس

روس نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے پر اپنی خود مختاری کےقیام کا فیصلہ واپس لے۔