جمعه 15/نوامبر/2024

روس

امریکا اور روس 93% جوہری ہتھیاروں کے مالک!

دنیا میں 9 ممالک جوہری ہتھیاروں کے وسیع ذخائر کے مالک ہیں۔ ایک رپورٹ کےمطابق امریکا اور روس 93 فی صد جوہری ہتھیاروں کے مالک ہیں۔

روس کا امریکا پر شام میں داعش کو جنگی تربیت دینے کا الزام

روس کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل فالیری گیراسیموف نے الزام عاید کیا ہے کہ امریکا اردن اور عراق کی سرحد پر شام کے اندر قائم ’التنف‘ فوجی اڈے پر داعش کے جنگجوؤں کو عسکری تربیت فراہم کررہا ہے۔

چین ۔ امن عمل آگے بڑھانے میں معاونت کے لیے تیارہیں: نبیل شعث

چین اور روس نے تنازع فلسطین کے حل کے سلسلے میں امن بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے تعاون پر آمادی کا اظہار کیا ہے۔

امریکا اورروس تنہا مسئلہ فلسطین حل نہیں کرسکتے: روس

روسی حکام نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کی نیابت امریکا اور روس تنہا مشرق وسطیٰ کےتنازع کے حل کے اہل نہیں ہیں تاہم دونوں ملک کر ثالثی کی کوششیں کرسکتے ہیں۔

القدس کی صورت حال پرغور، سوموار کوترکی،روس سربراہ ملاقات

مقبوضہ بیت المقدس کی تازہ صورت حال بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کی پیش رفت پر غور کے لیے ترکی اور روس کے صدور سوموار کو اہم ملاقات کریں گے۔

روس شام میں بربادی کے بعد واپسی کی تیاری کرنے لگا

روسی فوج کے سربراہ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ماسکو شام میں اپنے اہداف مکمل ہونے کے بعد اس سال کے آخر تک شام میں اپنی مداخلت کم کر دے گا۔

روسی انٹیلی جنس چیف کی رام اللہ میں صدر محمود عباس سے ملاقات

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق روسی انٹیلی جنس چیف اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور اور دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

روس اور آذر بائیجان کے صدور کے دورہ ایران پر اسرائیل مشوش

روسی صدر ولادی میر پوتین اور ان کے آذر ہم منصب الھام علیف آج بدھ کو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔ دوسری طرف اسرائیل دونوں ملکوں کےصدور کے دورہ ایران پر سخت تشویش میں مبتلا ہے۔

اسرائیلی وفد کی شرکت پر عرب وفود کا روسی میلے کا بائیکاٹ

روس کے شہر سوچی میں 14 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایک یوتھ میلے میں اسرائیلی وفد کی شرکت پر فلسطین اور عرب ممالک کے وفود نے بہ طور احتجاج بائیکاٹ کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے عالم گیر مہم چلانے والی تنظیم نے روس میں جاری میلے کے عرب وفود کی جانب سے بائیکاٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔

ایران کو حزب اللہ کو اسلحہ کی فراہمی کی اجازت نہیں دیں گے:لائبرمین

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کوشام کے راستے اسلحہ کی فراہمی کی صورت میں اجازت نہیں دے گا۔