سلامتی کونسل میں شام پرحملے کی مذمت کے لیے روسی قرارداد ناکام
اتوار-15-اپریل-2018
شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ہفتے کے روز کیے گے حملوں پر سلامتی کونسل میں روس نے مذمتی قرار داد پیش مگر امریکا نے یہ قرارداد ناکام بنا دی۔
اتوار-15-اپریل-2018
شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ہفتے کے روز کیے گے حملوں پر سلامتی کونسل میں روس نے مذمتی قرار داد پیش مگر امریکا نے یہ قرارداد ناکام بنا دی۔
جمعہ-30-مارچ-2018
امریکا کی جانب سے اپنے سفارتکاروں کی بے دخلی کے احکامات کے بعد روس نے بھی 60 امریکی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔
منگل-27-مارچ-2018
برطانیہ میں ایک سابق روسی جاسوس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کے بعد امریکہ اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے روس کے سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
منگل-27-مارچ-2018
روسی حکام نے سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 64 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، جب کہ دس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔
بدھ-21-مارچ-2018
برطانیہ کے شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے پر روس کے جن 23 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا وہ کل منگل کو روس واپس چلے گئے۔
پیر-19-مارچ-2018
روس کے صدر ولادیمر پوتین نے اتوار کو ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس فتح کے بعد ولادیمر پوتن مزید چھ سال تک روس کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔
پیر-12-فروری-2018
روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے خبر دی ہے کہ روس کا ایک مسافر طیارہ پرواز کے چند ہی منٹوں بعد ماسکو کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس میں سوار تمام کے تمام 71 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پیر-5-فروری-2018
چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرتے ہوئے جوہری اسلحے میں تخفیف کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔چینی حکومت کا کہنا ہےکہ واشنگٹن کی طرف سے مسلسل سرد جنگ کی ذہنیت خطرناک سوچ ہے۔
جمعرات-1-فروری-2018
روس کے ایک اعلیٰ اختیاراتی عسکری وفد نے کل بدھ کو اسرائیل کا دورہ کیا جہاں وفد نے اسرائیلی حکام کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔
ہفتہ-20-جنوری-2018
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کا اہم محور اب دہشت گردی نہیں بلکہ دوسری طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔