کرونا وبا، اسماعیل ھنیہ کے روسی و یورپی رہنمائوں کو تعزیتی پیغاماتاتوار-26-اپریل-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کرونا وبا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں پر عالمی رہ نمائوں سے افسوس کااظہار کیا ہے۔