جمعه 15/نوامبر/2024

روسی سفیر

حماس کے وفد کی روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

ماسکو میں منعقدہ فلسطینی میٹنگ کے موقع پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے وفد نے روس کے صدر کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور افریقہ، نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے جمعہ کی شام روسی وزارت خارجہ کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔ .

ھنیہ کا روسی نائب وزیر خارجہ کوفون،اسرائیلی جارحیت رکوانے پر زور

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اتوار کی شام روسی نائب وزیر خارجہ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی میخائل بوگدانوف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا۔

اسرائیل مشرق وسطیٰ کے امن کوتباہ کر رہا ہے: روسی سفیر

روس کے ایک سینیر تجزیہ نگار اناطولی فیکوٹوروف نے اسرائیل پر مشرق وسطیٰ کا امن تباہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ شمالی فلسطین میں حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل پر حملوں کے لیے سرنگوں کی کھدائی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

نتین یاھو آئند ہفتے ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کےوزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے روس کے دورے کے دوران ماسکو میں اسرائیلی صدر ولادی میر پیوتن سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین میں روسی سفیر کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین روس کے سفیر حیدر اغانین نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران اسلامی تحری مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

حماس کے نائب صدر کی قاہرہ میں روسی سفیر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں روسی سفیر سیرگی کیربیٹچ شینکو سے ملاقات کی۔