افریقی ملک روانڈا میں اسرائیل کا پہلا سفارت خانہ قائم
ہفتہ-23-فروری-2019
اسرائیل اور افریقی ملک روانڈا میں پہلی بار سفارت تعلقات کے قیام کے بعد روانڈا کے دارالحکومت کیگالی میں اسرائیلی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔
ہفتہ-23-فروری-2019
اسرائیل اور افریقی ملک روانڈا میں پہلی بار سفارت تعلقات کے قیام کے بعد روانڈا کے دارالحکومت کیگالی میں اسرائیلی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔
منگل-13-مارچ-2018
افریقی ملک روانڈا میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک 140 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی حکام نے بتایا ایک چرچ پر بجلی گری ہے۔ چودہ افراد موقع پر اور 2 ہسپتال میں چل بسے۔
جمعرات-30-نومبر-2017
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز افریقی ملک کینیا کے دورے کے دوران روانڈا کے صدر سے بھی ملاقات کی اور روانڈا میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔