
الخلیل میں قابض اسرائیل کے فوجی پر گاڑی چڑھانے کی کارروائی میں فوجی زخمی، فلسطینی نوجوان شہید
جمعرات-8-مئی-2025
الخلیل – مرکز اطلاعات فلسطین جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان نے قابض اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا کرایک اسرائیلی فوجی کو زخمی کر دیا، جس کے بعد صہیونی فوج نے فائرنگ کر کے نوجوان کو شہید کر دیا۔ عام شہری امور کی فلسطینی اتھارٹی نے وزارت صحت کو مطلع کیا […]