
اسرائیلی پولیس نے تاریخی فلسطینی قبرستان کی مرمت پر پابندی عاید کر دی
اتوار-23-اکتوبر-2016
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے شمالی شہر الجلیل میں واقع تاریخی اسلامی قبرستان ’’رمیہ‘‘ کی تعمیر و مرمت پر پابندی عاید کر دی اور مرمت کے لیے جاری کام رکوا دیا گیا ہے۔