جمعه 15/نوامبر/2024

رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ

80 ہزار فلسطینیوں نےماہ صیام کی پہلی نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی

ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کو آج اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

رمضان کا چوتھا جمعہ: اڑھائی لاکھ مسلمانوں کی قبلہ اول میں آمد

آج اجمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اڑھائی لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی۔

ایک لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں رمضان کےپہلی نماز جمعہ

فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں عبادت پر عاید تمام پابندیوں اور رکاوٹوں کو روندتے ہوئےکل جمعہ اور شام کو عشا اور تراویح کی نمازوں میں لاکھوں کی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔

سرنگوں کی کھدائی مصلیٰ باب الرحمہ کے لیے حقیقی خطرہ قرار

مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے ایک محقق راسم عبیدات نےخبردار کیا ہےکہ قابض حکام کی جانب سے سرنگ کی کھدائی سے باب الرحمہ نمازگاہ کو حقیقی خطرہ لاحق ہے۔

ماہ صیام کا تیسرا جمعہ: اڑھائی لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول آمد

ماہ صیام کےتیسر جمعہ کے موقع پر پورے فلسطین سے بڑی تعداد میں فرزندان توحید نماز جمعہ کی ادائی کے لیے قبلہ اول میں جمع ہوئے۔ ایک اندازے کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والوں کی تعداداڑھائی سے تین لاکھ لاکھ کےدرمیان تھی۔

ماہ صیام کا دوسرا جُمعہ،بیت المقدس اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

ماہ صیام کے دوسرے جمعۃ المبارک کے موقع پر اسرائیلی فوج نے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مسجد اقصیٰ کو ملانے والے تمام راستے سیل کردیے جس کے نتیجے میں نمازیوں کو قبلہ اول تک پہنچنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غرب اردن اوربیت المقدس کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے نمازیوں اورروزہ داروں کو حراست میں لیا گیا ۔