اسلامی اوقاف کا عید کے بعد مسجد اقصیٰ نماز کے لیے کھولنے کا اعلانبدھ-20-مئی-2020فلسطینی محکمہ اوقاف اور اسلامی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے بعد مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھولنے کا میکا نزم تیار کیا جا رہا ہے۔