
الخلیل: ابراہیمی مسجد کے لیے یہودیائے جانے کے خطرات، رمضان میں مسجد پر تالے
جمعرات-13-مارچ-2025
الخلیل ۔ مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی قابض فوج نے رمضان المبارک کے دوران بھی ابراہیمی مسجد پر کڑی قدغنوں، بندشوں اور مسجد آنے والوں پر پابندیاں بڑھا دی ہیں۔ حتیٰ کہ جمعہ کے روز بھی رکاوٹوں کا یہ سلسلہ جاری ہے تاکہ ادائیگئی جمعہ کے لیے مسجد ابراہیمی آنے والوں کو ڈرایا دھمکایا جا سکے۔ […]