جمعه 15/نوامبر/2024

رمضان شلح

رمضان شلح انتقال پر ایرانی سپریم لیڈر کا اظہار افسوس

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی عظمیٰ خامنہ ای نے اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ مرحوم رمضان شلح ایک سچے ،مضبوط، نہ ڈر اور صاحب اقدار لیڈر تھے۔

ترکی میں حماس کے وفد کی رمضان شلح کی وفات پر تعزیت

ترکی میں موجود اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے استنبول میں اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی تعزیت کے لیے لگائے گئے کیمپ میں شرکت کی اور رمضان شلح کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

اسلامی جہادکے سابق سیکرٹری جنرل کی وفات پرعلامہ القرضاوی کااظہار افسوس

عالمی علما اتحاد کے چیئرمین اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شلح کی وفات سے بالعموم پوری مسلم امہ بالخصوص فلسطینی قوم ایک عظیم مجاھد رہ نما سے محروم ہوگئی ہے۔

فلسطین کے عظیم مجاھد رمضان شلح کی حیات وخدمات پرایک نظر

اسلامی جہاد کے عظیم رہ نما اور فلسطین کے ایک بہادر مرد مجاھد رمضان عبداللہ شلح آخر کار راہی ملک سدھار گئے۔ طویل علالت کے بعد انتقال کرنے والے اسلامی جہاد کے عظیم مجاھد رمضان شلح نےپوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ، اپنے وطن اور قضیہ فلسطین کی خدمت میں گذارہی۔

اسلامی جہاد کےسابق سیکرٹری جنرل کا انتقال پوری قوم کے لیے صدمہ ہے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شلح کی وفات سے پوری فلسطینی قوم اس وقت شدید صدمے سے دوچار ہے۔

رمضان شلح کی تحریک آزادی فلسطین کیلیےخدمات ناقابل فراموش ہیں:ابومرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی تحریک آزادی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان شلح انتقال کرگئے

اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح طویل علالت کے بعد 62 سال کی عمر میں بیروت میں انتقال کرگئے۔

رمضان شلح علمی جہاد سے میدان کار زار تک!

جہاد فلسطین کے میدان کے نمایاں ناموں میں اسلامی جہاد کے موجودہ سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کا شمار صف اول کے رہ نماؤں میں ہوگا۔

اسلامی جہاد کے سربراہ پر قاتلانہ حملے کی خبر من گھڑت قرار

اسلامی جہاد نے جماعت کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح پر قاتلانہ حملے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہا ہے کہ اس طرح کی خبریں دشمن کو فائدہ پہنچانے اور جماعت کے کارکنوں میں بے چینی پیدا کرنے مذموم کوشش ہے۔

’ایف بی آئی‘ کی بلیک لسٹ فہرست میں چار فلسطینی کون؟

امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے’ایف بی آئی‘ نے عالمی سطح کے ان مطلوب افراد ایک نئی فہرست جاری کی ہے جس میں امریکیوں کے قتل کےالزام میں 29 افراد کو اشتہاری قرار دیا ہے۔