چهارشنبه 30/آوریل/2025

رمضان المبارک

الشیخ عکرمہ صبری کا فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ کے لیے رخت سفر باندھنے کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوں سے مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے اور رمضان کے مقدس مہینے کے آخری عشرے کے ایام اس میں میں گزارنے اور عبادت کی اپیل کی ہے۔ الشیخ صبری نے کہا کہ مسجد اقصیٰ نمازیوں کو خوش آمدید کہتی […]

پابندیوں کے باوجود ساٹھ ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح میں شرکت

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ بدھ کی شام تقریباً ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 70 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ سوموار کی شام تقریباً 70 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی […]

مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری ناپاک صہیونی عزائم کے خلاف حفاظتی دیوار ثابت ہوگی:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی مسلمانوں پر زور دیاہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کو آباد رکھیں بالخصوص رمضان المبارک کے ایام میں قبلہ اول میں حاضری اور وہاں پر قیام کو معمول بنائیں تاکہ غاصب صہیونی دشمن کے قبلہ اول کو یہودیانے کے مذموم عزائم خاک میں ملائے […]

غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی

غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی  غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین رمضان المبارک وسط میں پہنچ چکا ہے اور غزہ کے فلسطینی تاریخ کے شدید بحرانوں سے گزر رہے ہیں۔ کرم شالوم راہداری کی مسلسل بندش سے اشیائے خوردو نوش کی شدید قلت ہے۔ اسی وجہ سے فلسطینی […]

مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح میں 70 ہزار فلسطینیوں کی شرکت

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ اتوار کی شام تقریباً 70 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی […]

قابض اسرائیل کا ماہ صیام کے دوران مسجد ابراہیمی کومکمل طور پر کھولنے سے انکار

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے جبنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کو اس کے تمام ہال، صحن اور سہولیات سمیت دیگر مقامات کو اوقاف انتظامیہ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا، جیسا کہ ہر سال رمضان […]

مسجد اقصیٰ میں ماہ صیام کے چوتھے روزے کی نماز تراویح میں 80 ہزار روزہ داروں کی شرکت

مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود75 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں تراویح کی نماز میں شرکت

مسجد اقصٰ میں نماز تراویح

ماہ صیام کا آغاز، ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں پہلی نماز تراویح ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض فوج کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے رمضان المبارک کی پہلی رات جمعہ کی شام مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح ادا کی۔ مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح کے سامنے آنے والے مناظر دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں نمازی مسجد اقصیٰ میں بہ جماعت […]