
غزہ: رمضان کے دوران اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف بھوک کا ہتھیار اٹھا لیا
منگل-11-مارچ-2025
رمضان المبارک کے دوران جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں کے سحرو افطار دسترخوان ، لذیز کھانوں اور گوشت کے پکوانوں سے سج جاتے ہیں۔ ایک دوسرے کی سحرو افطار پر دعوتیں دی جاتی ہیں۔ مگر غزہ کے رہنے والے بے گھر فلسطینی شہری ان بار برکت دنوں کو بھی بند ڈبوں کے کھانوں کے ایک […]