چهارشنبه 30/آوریل/2025

رمضان المبارک

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ جمعہ کی شام ایک لاکھ فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض […]

جمعۃ الوداع، 75,000 فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز قابض کی رکاوٹوں اور سخت پابندیوں کے باوجود ادا کی۔ القدس میں اسلامی اوقاف کے محکمہ نے اطلاع دی ہے کہ رمضان کے آخری جمعہ کو تقریباً 75,000 نمازی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور […]

جمعۃ الوداع پر بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل، مسجد اقصیٰ کے اطرف کے تمام راستےبند، نمازیوں پر پابندیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے رمضان کے مقدس مہینے کے آخری جمعہ کے موقعے پر مسجد اقصیٰ تک نمازیوں کی رسائی روکنے کے لیےپر سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ قابض اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو قلندیا فوجی چوکی عبور کرنے سے روک دیا۔ فلسطینی مغربی کنارے سے مسجد اقصیٰ میں […]

قابض اسرائیل کی طرف سے شب قدر کے موقعے پر مسجد ابراہیمی میں داخلے پر پابندی برقرار

را م اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر الخلیل میں واقع ابراہیمی مسجد کی تمام راہ داریوں اور ہالوں کو فلسطینی نمازیوں کے لیے کھولنے سے انکار کر دیا۔ فلسطینی وزارت اوقاف نے بدھ کے روز ایک بیان میں قابض صہیونی حکام کی طرف سے […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ منگل کی شام ایک لاکھ فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض […]

الشیخ عکرمہ صبری کا فلسطینی عوام سے لیلۃ القدر کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام سے لیلۃ القدر کے موقعے پرمسجد کا سفر کرنے کی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ فلسطین میں لیلۃ القدر کل بدھ کے غروب آفتاب سے شروع ہو کر جمعرات کی صبح تک ہوگی۔ رمضان […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 80ہزارفلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ سوموار کی شام 80 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ اتوار کی شام ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض حکام […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں ہزاروں فلسطینیوں نے نماز عشاء تراویح ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ جمعے کی شام ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض حکام […]

قابض فوج کی بندوقوں کے سائے میں 80 ہزار فلسطینیوں نےمسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی فوج کی طرف سے عاید کی گئی کڑی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینی جمعہ کی نماز کی ادائی کے لیے قبلہ اول پہنچنے میں کامیاب رہے۔ ماہ صیام کے تیسرے جمعہ کو تقریباً 80,000 نمازیوں نے اسرائیلی پابندیوں، شدید بارش اور شدید سردی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں […]