
فلسطینی قبرستان میں شراب میلے کا انعقاد شعائر اسلام پرصہیونی حملہ قرار
منگل-30-اگست-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع تاریخی قبرستان’’ مامن اللہ‘‘ میں اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے شراب میلے کے انعقاد پر فلسطینی مذہبی رہ نماؤں اور سماجی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔