
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید دو زخمی حالت میں گرفتار
منگل-3-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم تین زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے زخمی ہونے والے دو افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔