جمعه 15/نوامبر/2024

رفح گزرگاہ

غزہ میں ڈیڑھ لاکھ حاملہ خواتین کو صحت کے سنگین خطرات کا سامنا

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی'اونروا' نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں 150000 سے زیادہ حاملہ خواتین کو خوفناک صحت کی صورتحال اور خطرات کا سامنا ہے، خاص طور پر سرحدی شہر رفح سے نئے اخراج سے ان خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

یواین سیکرٹری جنرل کا غزہ کی گذرگاہیں فوری کھولنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی قابض حکام سے رفح اور کارم ابو سالم کراسنگ کو "فوری طور پر" کھولنے اور غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رفح کراسنگ پر صہیونی فوج کی بربریت، سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینی اتھارٹی نے منگل کی صبح مسافروں کی آمدورفت معطل کرنے اور غزہ کی پٹی میں امداد کے مکمل داخلے پرپابندی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے رفح گذرگاہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مصر نے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد و رفت کے لیے بند کر دی

فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا ہے کہ مصر نے باضابطہ طورپر مطلع کیا ہےکہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

رفح گذرگاہ دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ'رفح' کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے چار روز تک کھول دیا گیا ہے۔

غزہ: رفح گذرگاہ دو طرفہ ٹریفک کے لیے مسلسل تیسرے روز بھی کھلی رہی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' گذشتہ روز بھی دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھلی رہی۔

بیرون ملک پھنسے 1632 فلسطینی مصر کے راستے غزہ پہنچ گئے

فلسطینی محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ گذشتہ چار روز میں بیرون ملک پھنسے 1632 فلسطینی گذشتہ واپس آئے ہیں۔

قرنطینہ میں تین ہفتے کیسے بیتے؟ بیرون ملک سے آنے والوں کے تاثرات

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بیرون ملک سے آنے والے شہریوں کو کرونا کے خطرے کے پیش نظر رفح گذرگاہ پر قرنطینہ مراکز منتقل کیا۔

مصر نے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح دوطرفہ آمد روفت کے لیے بند کر دی

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج اتوار کے روز بند کرنے کا اعلاان کیا ہے۔

رفح گزرگاہ سوموار اور منگل کی صبح کھلی رہے گی

رفح گزرگاہ کی انتظامیہ نے اتوار کے روز تاخیر سے اعلان کیا کہ رفح گزرگاہ سوموار اور منگل کے روز صرف عمرہ ادا کرنے والے ذائرین کی واپسی کے لیے کھلی رہے گی۔