جمعه 15/نوامبر/2024

رفح گذرگاہ

رفح گذرگاہ کو عارضی طور پر دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو عارضی طور پر دو طرفہ آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

مصری حکومت نے کل سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

مصری حکومت نے آج سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔

غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح مسلسل ایک ہفتے سے بند، شہری خوار

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح گذشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف پھنسے فلسطینی سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

رفح گذرگاہ غیرمعینہ مدت تک دو طرفہ آمدو رفت کے لیے بند کردی گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح آج منگل کو غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔

رفح گذرگاہ آج سے چار روز کے لیے کھول دی گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرحدی امور کے انچارج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی رہ داری رفح کو آج سے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ گذرگاہ چار روز تک کھلی رہے گی۔

غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ’رفح‘ مسلسل بند، فلسطینی عوام پریشان

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی دنیا سے زمینی رابطے کی واحد گذرگاہ ’رفح‘ مسلسل کئی ماہ سے بند ہے جس کے باعث محصورین غزہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

مصری انٹیلی جنس وزیر کا غزہ کی پٹی کا دورہ

مصر کے وزیر برائے انٹیلی جنس امور خالد فوزی نے کل سوموار کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے دورے کے دوران صدر محمود عباس سے ملاقات کی جس کے بعد وہ غزہ اور غرب اردن کے درمیان سرحدی گذرگاہ ’ایریز‘ [بیت حانون] سے غزہ روانہ ہوگئے۔ خالد فوزی آج منگل کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی قومی حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

ہفتے کے روز رفح گذرگاہ ایک روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ

فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ مصرنے غزہ کی بین بین الاقوامی رفح کراسنگ آج ہفتے کے روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ رفح گذرگاہ کل ہفتے کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھلی رہے گی۔

رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے تین روز تک کھولنے کا اعلان

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح‘ کو دو طرفہ آمد و رفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذرگاہ کو عارضی طور پر آج ہفتے سے کھولا جائے گا۔