مصر: رفح کراسنگ مزید چار روز کھولنے کا فیصلہجمعرات-7-جولائی-2016مصری حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ رفح کراسنگ کو مزید چار دن تک کھولے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ غزہ سے افراد اور سامان کی آمد ورفت کرنے کا سلسلہ جاری رہے۔
غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دوبارہ کھول دی گئیجمعہ-3-جون-2016مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح ایک روز کی بندش کے بعد عارضی طور پر دوبارہ کھول دی گئی ہے مگرگذرگاہ پر سخت ترین حفاظتی انتظامات کے باعث شہریوں کی آمد و رفت بہت سستی کے ساتھ جاری ہے۔