
رفح پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری سے دو فلسطینی شہید
جمعرات-23-جنوری-2025
رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں تل السلطان محلے پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری کے نتیجے میں دوحقیقی بھائی شہید ہوگئے۔ شہید ہونےوالوں میں ایک بچہ شامل ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ دو بھائی 20 سالہ احمد مفید دوحان اور دس سالہ بچہ مہند مفید دوحان […]