
رفح میں قابض اسرائیلی فوج پر القسام کا کاری وار، کئی صہیونی ہلاک اور و زخمی
جمعہ-9-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین جنوبی غزہ کے شہر رفح میں جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج کے غولانی بریگیڈ پر شدید حملے میں کئی صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے واقعے کو "سخت سکیورٹی سانحہ” قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے دھماکہ خیز مواد سے ایک […]