
رفح میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 15 امدادی کارکنوں کا جبری اغوا جاری
بدھ-26-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج رفح میں 15 ایمبولینس اور شہری دفاع کے اہلکاروں کو اغوا کرکے جبری گمشدگی کے اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میڈیا آفس نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر نے منگل کو ایک بیان میں […]