رفح میں القسام مجاھدین کے حملے میں تین قابض فوجی جھنم واصل
بدھ-29-مئی-2024
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر فوج کشی کے دوران مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید تین صہیونی فوجی جھنم واصل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
بدھ-29-مئی-2024
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر فوج کشی کے دوران مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید تین صہیونی فوجی جھنم واصل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
پیر-27-مئی-2024
اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے مغرب میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے خیموں کو نشانہ بنا کر ایک نیا ہولناک قتل عام کیا جس کے نتیجے میں درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
ہفتہ-25-مئی-2024
اسرائیلی قابض طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر پرتشدد اور بے مثال حملے کیے۔ یہ حملےبین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے شہر پر جارحیت ختم کرنے کا فیصلہ جاری کیے جانے کے چند لمحوں بعد کیے گے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-25-مئی-2024
یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے جمعہ کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے جاری کردہ فیصلے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ "اسرائیل" کو غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔
جمعہ-24-مئی-2024
اسرائیلی قابض افواج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے اور شہر میں گہرائی تک کارروائیاں شروع کردی ہیں۔دوسری طرف صہیونی غاصب فوج کی طرف سے زبردستی بے گھر کیے گئےفلسطینیوں کی تعداد 900000 تک پہنچ گئی ہے۔
جمعہ-18-اگست-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مصر کی سرحد پر واقع رفح قصبے میں ایک خود کش حملے میں القسام کمانڈر کی شہادت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں گمراہ عناصر اور جرائم پیشہ لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ قانون کو تماشا بنانے والے سماج دشمن عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
جمعہ-18-اگست-2017
بدھ کے روز ایک گمراہ شخص کے خود کش حملے میں شہید ہونے والے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کمانڈر نضال الجعفری کو گذشتہ روز آبائی علاقے رفح میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت اور اس کے آخری دیدار کے لیے عوام کا سمندر امڈ آیا تھا۔