مزاحمتی پروگرام کے دفاع پر آنچ نہیں آنے دیں گے:القسامجمعہ-18-اگست-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے باور کرایا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی قوتیں تحریک آزادی اور مزاحمت کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی۔