اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،صحافی سمیت متعدد فلسطینی گرفتاربدھ-19-جولائی-2017قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی مہم کے ایک سینیر صحافی سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام