
مرکز مخطوطات کے ڈائریکٹر کے قبلہ اول میں داخلے پر پابندی عاید
جمعہ-13-نومبر-2020
قابض اسرائیلی پولیس نے بدھ کی شام مسجد اقصی کے مسودات کے مرکز کے ڈائریکٹر رضوان عمرو کو اغوا کرنے کے بعد انہیں رہا کیا ہے مگر ان کی رہائی اس شرط پرعمل میں لائی گئی ہے کہ وہ آئندہ ایک ہفتے تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ صہیونی حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں ان کے داخلے پر پابندی کی سزا میں توسیع کر سکتی ہے۔