رجبی خاندان کے گھر کی مسماری کے احکامات جاریپیر-9-مئی-2022بیت المقدس میں اسرائیلی قابض حکام نے اتوار کے روز رجبی خاندان کو مطلع کیا کہ مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان میں ان کی عمارت بغیر اجازت تعمیر کی وجہ گرا دی جائے گی۔