چهارشنبه 30/آوریل/2025

ربی

یورپی یہودی ربیوں کے سربراہ کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی

یورپی ممالک میں قائم یہودیوں مذہبی لیڈروں کی تنظیم کے سربراہ نے یورپی حکومتوں اور عوام کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پر اکسانے کی مذموم مہم شروع کی ہے۔

غزہ میں یرغمالی صہیونیوں کی رہائی کے احتجاج میں یہودی ربی بھی شامل

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے لیے احتجاج جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیل میں پہلی بار یہودی مذہبی لیڈر اس احتجاج میں شامل ہوئے ہیں۔

اسرائیل کے تین سرکردہ مذہبی عہدیدار دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار

اسرائیلی پولیس نے ایک سرکاری کمپنی ’کدیچا ۔ یہودی مذہبی کونسل‘ کے تین سینیر مذہبی عہدیداروں کو رقوم کی چوری، دھوکہ دہی سے چیزیں حاصل کرنے اور مشکوک لین دین کے ساتھ منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

یہودی مذہبی رہ نماؤں کے فتوے فلسطینی نسل کشی کا سبب ہیں: الشیخ صبری

فلسطین کے سرکردہ عالم دین، قبلہ اول کے امام اور فلسطین سپریم علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ یہودی مذہبی رہ نماؤں کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے حق میں جاری کردہ فتوے انتہا پسند یہودیوں کو فلسطینیوں کے قتل کی ترغیب دے رہے ہیں۔

یہودی ربی سے کرپشن اور بداخلاقی کے الزامات کے تحت تفتیش

اسرائیلی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک سرکردہ یہودی ربی پر کرپشن اور غیراخلاقی حرکات کے الزامات کی تحقیقات شروع کی ہیں۔