مراکش کی عدل و احسان پارٹی کی اسرائیل سے تعلقات کی شدید مذمتپیر-14-دسمبر-2020مراکش کی ایک بڑی سیاسی جماعت 'عدل واحسان' نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حکومتی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔