
جزیرہ سینا :اسرائیل میں ایلات پر راکٹ حملے
جمعرات-9-فروری-2017
اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سینا سے جنوبی اسرائیلی شہر ایلات میں چار راکٹ داغے گئے تھے جن میں سے تین راکٹ دفاعی شیلڈ آئرن ڈوم کی مدد سے تباہ کردیے گئے جب کہ ایک راکٹ ویران علاقے میں گرا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔