
فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے9 ماہ بعد رہا
جمعرات-17-مارچ-2022
گذشتہ شب قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں رانتیس سے قیدی اسلام دانون کو نو ماہ کی حراست کے بعد رہا کیا۔
جمعرات-17-مارچ-2022
گذشتہ شب قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں رانتیس سے قیدی اسلام دانون کو نو ماہ کی حراست کے بعد رہا کیا۔
جمعرات-24-فروری-2022
فلسطینی اسیران کلب نےبتایا ہے کہ قیدی محمد نوارہ کو کل بدھ کی شام اس کی طبیعت خراب ہونے پر رام اللہ سے اسپتال منتقل کیا گیا۔
اتوار-20-فروری-2022
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب کل شام کو ایک آباد کار اس وقت زخمی ہوا جب اس کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔
منگل-18-جنوری-2022
اتوار کو مغربی کنارے میں حماس کے ایک وفد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں مسلم ۔ مسیحی مقدسات کے دفاع کی کمیٹی کے رکن فادر مینوئل مسلم سے ملاقات کی۔
پیر-10-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں خربثا المصباح کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہوگیا۔
ہفتہ-25-دسمبر-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں شاہراہ 60 پر ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک معمر فلسطینی خاتون کو شہید کردیا۔
پیر-29-نومبر-2021
تنظیم آزادی فلسطین ’پی ایل او‘ میں اسرائیل کے لیے رابطے کی کمیٹی نے پیر کی شام وسطی مقبوضہ مغربی کنارے کے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ایک امن کانفرنس میں اسرائیلیوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔
پیر-6-ستمبر-2021
فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل اپوزیشن رہ نما نزار بنات کے لواحقین نے حکومت کو درخواست دی ہے کہ وہ مرحوم کی تعزیت کے لیے رام اللہ میں قائم فلسطینی قانون ساز کونسل کے اسکوائر میں تعزیتی کیمپ لگانے کی اجازت مانگی گئی ہے۔
ہفتہ-4-ستمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر رام اللہ میں ایک کارروائی کے دوران تین حقیقی بھائیوں سمیت مزید سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
اتوار-25-جولائی-2021
اسرائیلی دہشت گردی میں شہید فلسطینی بچے 16 سالہ محمد منیر التمیمی کو کل ہفتے کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے دیر نظام میں اس کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔