چهارشنبه 30/آوریل/2025

رام اللہ

سفری پابندیاں، مزید 24 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے24 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

فلسطینی اسیر تحریر البرغوثی کے والد انتقال کر گئے

وسطی مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کی کوبر میونسپلٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر تحریر البرغوثی کے والد انتقال کر گئے۔

امریکی نمائندوں کی محمود عباس سے ملاقات پر فلسطین میں احتجاج

گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مندوبین کی مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے دورے اور صدر محمود عباس سے ملاقات پر فلسطینی عوام میں سخت غم وغصے کی لہر پائی جا رہی ہے۔

پرامن فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ، 27 شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فدائی حملہ آور فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر قابض صہیونی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس میں کم سے کم 27 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

القدس میں 1100 نئے گھروں کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس اور رام اللہ کے درمیان میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 1100 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

رام اللہ : اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک مسلح جھڑپ میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی مزاحمت کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطینی کار اور اسرائیلی بس میں تصادم، چھ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی کار اور سرائیلی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

پرامن فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 شہری زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسیران کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس اور رام اللہ سے تین فلسطینی اغوا

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کو علی الصباح رام اللہ اور مقبوضہ بیت المقدس سے تین فلسطینی جوان اغوا کر لئے۔ اس مقصد کے لئے صہیونی فوجیوں نے سلفیت صوبے کے کفل حارس قصبے پر دھاوا بولا۔

’سلواد‘ جانثار فدائین کا شہر!

ارض فلسطین مقدس مقامات کے ساتھ بہادروں، دلیروں، جانثاروں اور دشمن پر ٹوٹ پڑنے والے مجاھدین کی سرزمین ہے۔ ارض فلسطین کا چپہ چپہ داد شجاعت دینے والے مردان کار کی گواہی دیتا ہے مگر اس باب میں غرب اردن کے وسطی علاقے رام اللہ کے نواحی قصبے’سلواد‘ کو فلسطینی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔