چهارشنبه 30/آوریل/2025

رام اللہ

فدائی فلسطینی کے گاؤں پر صہیونی فوج کے وحشیانہ دھاوے

قابض صہیونی فوج نے رام اللہ کے شمالی علاقے کوبر میں گذشتہ ہفتے ایک فدائی حملہ کرنے والے فلسطینی نوجوان کے گاؤں اور اس کے گھر پر وحشیانہ دھاووں اور تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

یہودی کالونیوں کو ملانے کے لیے رام اللہ میں نئی سڑک کی منظوری

اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں یہودی کالونیوں عوفریم اور بیت اریہ کو باہم ملانے کے لیے ایک نئی سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سڑک فلسطینی سرکاری اور نجی اراضی پرغاصبانہ قبضے کے بعد تعمیر کی جائے گی۔

اسرائیلی فوج کا مسلسل کریک ڈاؤن، جون میں 355 فلسطینی گرفتار

فلسطین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن روز مرہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جون 2018ء کےدوران قابض اسرائیلی فوج نےدریائے اردن کے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اورغزہ کی پٹی سے 15 بچوں اور 13 خواتین سمیت 355 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا۔

یہودی کالونی جس نے رام اللہ میں زرعی معیشت تباہ کر دی!

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی کالونیوں کی مسلسل توسیع نہ صرف فلسطینی عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش ہے بلکہ ان یہودی کالونیوں کی آڑ میں فلسطینی زراعت، معیشت اور صنعت کو بھی تباہ کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ کا فلسطینی شہری کو اپنا ہی گھر مسمار کرنے کا حکم

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مکانات مسماری مہم کو جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی شہری کو اپنا ہی گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح قابض اسرائیلی انتظامیہ نے صحرائے سینا کے راحت شہر کے قریبی گاوں ام نملیا میں ایک فلسطینی شہری کو اپنا گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

غزہ پر پابندیوں کے خلاف رام اللہ میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کی پابندیوں کے خلاف اور محاصرہ ختم کرانے کے فوری مطالبے کے حق میں غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

عید پرصہیونی زندانوں میں فلسطینی اسیران کو دانستہ طورپر ہراساں کیا گیا

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقع نے کہا ہے کہ صہیونی فوج اور جیلروں نے عید کے ایام سے زندانوں میں قید فلسطینیوں کو منظم انداز میں ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ سے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے شمالی علاقے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران

فلسطینی اتھارٹی کے مظالم کے خلاف رام اللہ میں احتجاج کا اعلان

رام اللہ میں غزہ پر پابندیوں کے خلاف متحرک محاذ کا کہنا ہے وہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ پر عاید پابندیوں کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

غزہ پر پابندیوں کے خلاف رام اللہ میں ہزاروں افراد کا جلوس

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کی پابندیوں کے خلاف اور محاصرہ ختم کرانے کے فوری مطالبے کے حق میں غرب اردن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔