
غزہ پر پابندیوںکا مخالف فلسطینی ڈاکٹر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
منگل-16-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں تحریک فتح سے وابستہ ایک ڈاکٹر پر نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔
منگل-16-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں تحریک فتح سے وابستہ ایک ڈاکٹر پر نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔
پیر-8-اکتوبر-2018
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 'ارئیل' یہودی کالونی میں "برکان" صنعتی کالونی کے نواح میں ایک فلسطینی شہری نے فائرنگ کے واقعے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا
ہفتہ-22-ستمبر-2018
قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 610 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
منگل-11-ستمبر-2018
قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کوبر کےمقام پر ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتہ-1-ستمبر-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں راس کرکر کےمقام پر اراضی پر غاصبانہ قبضے کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر وحشیانہ فائرنگ اور زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
منگل-28-اگست-2018
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سنجل کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے اور ان کی توڑپھوڑ کے ساتھ ان کے ٹائر پنکچر کردیے۔
ہفتہ-25-اگست-2018
فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک بم ناکارہ بناتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
بدھ-22-اگست-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’بیت ایل‘ کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید560 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ یہ مکانات ’بیت ایل‘ یہودی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔
منگل-7-اگست-2018
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں سڑک پر ایک کار کی تلاشی کے دوران اس سے دیسی ساختہ ہتھیار قبضے میں لیےہیں۔
جمعرات-2-اگست-2018
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت ایل میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔