چهارشنبه 30/آوریل/2025

رام اللہ

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں‌ کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کفر نعمہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت پولیس کی طرف سے صحافیوں کی گرفتاری پر غرب اردن کے صحافتی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

محمود عباس کا اسرائیل کے خلاف عالمی اداروں میں جانے کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے روکی گئی رقوم رام اللہ کو ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ٹیکسوں کی رقم روکنے کے خلاف وہ اسرائیل کے خلاف عالمی اداروں سے رجوع کریں‌ گے۔

غرب اردن میں عباس ملیشیا امن وامان کے قیام میں ناکام کیوں؟

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض شہروں میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے بھی سرگرم عمل ہیں مگر غرب اردن کے کئی علاقے بدامنی کی زد میں‌ہیں۔

رام اللہ میں بس حادثے میں دو صہیونی ہلاک 35 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بس کے حادثے کےنتیجے میں کم سے کم 2 صہیونی ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

رام اللہ : مسجد کی بیرونی دیواروں پر نسل پرستانہ صہیونی نعروں کی چاکنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر دبوان کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے ایک مسجد کی بیرونی دیواروں پر اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی ہےجس پر فلسطینی عوامی اور مذہبی حلقوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

رام اللہ: اسرائیلی فوج کی پرامن مظاہرین پر چڑھائی، تشدد سے 15 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں گذشتہ روز المغیر کے مقام پر فلسطینی اراضی غصب کیے جانے کے خلاف فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

"المغیر” قصبے پر صہیونیوں نے قیامت کیوں ڈھائی؟

ہفتے کے روز غاصب صہیونی بلوائیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے 'المغیر' نہتے فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید اور دو درجن کو زخمی کر دیا۔

مسلح یہودی بلوائیوں نے فلسطینی قصبے میں قیامت ڈھا دی،ایک شہید،20 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کی المغیر کالونی میں یہودی آباد کاروں نے فوج اورپولیس کی معاونت سے نہتے فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں، متعدد فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعہ کے روز المغیر کے مقام پر فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی پر قابض صہیونی فوج نے سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔