چهارشنبه 30/آوریل/2025

رام اللہ

فلسطینی عدالت نے معلمہ کی جبری ریٹائرمنٹ کا حکومتی فیصلہ معطل کر دیا

فلسطین کی سپریم کورٹ نے اسکول کی معلمہ کو حکومت کی طرف سے قبل از وقت جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔

فلسطینی اسیران کے حالات پر رام اللہ میں تین فیچر فلموں کی نمائش

فلسطین میں مقامی سطح پرتیار کردہ تین فیچر فلموں کی گذشتہ روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں القدس آرٹس سینٹر میں نمائش کی گئی۔ فلسطین میں فیچر فلموں‌کی نمائش کےلیے فلسطینی وزارت ثقافت کی طرف سے تعاون کیا گیا تھا۔ ان مختصرفلموں کے لیے مواد ادیب اور لکھاری ولید الھودلی کے' ایسے جاسوس بنا' نامی ایک ناول سے لیا گیا جس میں فلسطینی اسیران اور انہیں درپیش مشکلات پر روشنی ڈالی گئی۔

غزہ کی 85 فی صد آمدنی فلسطینی اتھارٹی لے جاتی ہے:وزارت خزانہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غزہ کی پٹی میں جمع ہونے والے ٹیکسوں اور دیگر ذرائع آمدنی کا 85 فی صد فلسطینی اتھارٹی لے جاتی ہے۔

رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی زخمی

مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں چھاپے کے دوران قابض صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے داخلی راستے دیہاتیوں پر بند کر دیئے

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع نبی صالح اور ابود دیہاتوں کے مرکزی داخلی دروازے بند کر دیئے۔

ایک ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتالی فلسطینی کی زندگی خطرے سے دوچار

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ سزا کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے 41 سالہ فلسطینی مجاھد احمد حسین دائود موسیٰ کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

رام اللہ: فلسطینی احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے ایک پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

شہداء کے جسد‌ خاکی مانگنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج پل پڑی، 5 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے مقام پر شہداء کے جسد خاکی واپسی کا مطالبہ کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج نے آنسوگیس اور دھاتی گولیوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی ہوگئے۔

شہید فلسطینی بچی کا جسد خاکی ایک ماہ بعد اس کے ورثاء کے حوالے

اسرائیلی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے دوران شہید کی گئی 16 سال فلسطینی بچی سماح زھیر مبارک کا جسد خاکی گذشتہ روز رام اللہ میں اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت پولیس کی طرف سے صحافیوں کی گرفتاری پر غرب اردن کے صحافتی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنےآیا ہے۔