
رام اللہ شہر ‘یونیسکو’ کے تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل
بدھ-6-نومبر-2019
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت 'یونیسکو' نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کو'تخلیقی' شہروں کے عالمی نیٹ ورک میں شامل کیا ہے۔
بدھ-6-نومبر-2019
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت 'یونیسکو' نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کو'تخلیقی' شہروں کے عالمی نیٹ ورک میں شامل کیا ہے۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2019
فلسطین کے علاقےغرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے سابق میئر خلیل موسیٰ خلیل موسیٰ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی میت آج جمعہ کے روز یونانی آرتھوڈوکس چرچ کی رام اللہ قبرستان میں تدفین کے لیے منتقل کی گئی ہے۔
جمعہ-25-اکتوبر-2019
الحاجہ ام ناصر ابو حمید ایک شہید اور چھ اسیر بیٹوں کی ماں ہیں۔ فلسطین میں صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی جدو جہد میں ام ام ناصر ابوحمید پہاڑ کی طرح کھڑی ہیں۔ ایک بیٹے کو شہید اور چھ کو صہیونی زاندانوں میں ڈالے جانے کے ساتھ ساتھ ان کا گھر صہیونی فوج پانچ پار مسمار کرچکی ہے۔ مگرصہیونی ریاست کے ظلم کی یہ تمام شکلیں دشمن کو اپنے عزائم میں کامیاب نہیں کرسکیں بلکہ جیسے جیسے صہیونی دشمن کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے اس کے جذبہ استقامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
منگل-15-اکتوبر-2019
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کے علاقے میں فلاحی شعبے میں کام کرنےوالی تنظیموں کےخلاف معاشی غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور غزہ میں کام کرنے والی کئی این جی اوز کے بنک اکائونٹ بدستور بند ہیں۔
بدھ-9-اکتوبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قابض صہیونی وج نے نہتے فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔
جمعہ-4-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے جمعرات کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمالی علاقے کوبر سے تین فلسطینی شہریوں کو اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
منگل-1-اکتوبر-2019
فلسطین کی مرکزی پریس یونین کے سابق صدر نعیم الطوباسی طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ الطوباسی کے انتقال پر فلسطین کے عوامی اور ابلاغی حلقوں کی طرف سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-29-ستمبر-2019
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ اس دوران ایک یہودی آباد کار خاتون ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ گذشتہ ہفتے مجموعی طورپر 66 مقامات پر فلسطینیوں اور قابض فوج کے درمیان تصادم ہوا۔
جمعرات-12-ستمبر-2019
فلسطینی امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست کے دوران اسرائیلی عدالتوں کی طرف سے کم عمر فلسطینی بچوں سے 22 ہزار شیکل جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔
جمعرات-29-اگست-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رہنے والے فلسطینی طلباء کو دہری مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک طرف قابض صہیونی فوج نے ان کا جینا حرام کررکھا ہے اور دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے ان پرعرصہ حیات تنگ کیا ہوا ہے۔ کھبی فلسطینی اتھارٹی اور کھبی اسرائیلی فوج انہیں حراست میں لے لیتی۔ اس طرح ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل دونوں فلسطینی بچوں اور طلباء کا مستقبل تباہ کرنے پرتلے ہوئے ہیں۔