چهارشنبه 30/آوریل/2025

رام اللہ اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی نے دو فلسطینی مزاحمت کار گرفتارکرلیے

فلسطینی اتھارٹی کی نام نہاد سکیورٹی فورسز نے کل سوموار کے روز اشتہاری قرار دیے گئے دو فلسطینی شہریوں مصعب اشتیہ اور عمید طبیلہ کو حراست میں لے لیا

فلسطینی اتھارٹی القدس اسرائیل سے دوستی کانفرنس کی سہولت کار کیسے بنی؟

سابق فلسطینی جج اور ماہر تعلیم احمد الاشقر نے اس ماہ ایک لرزہ خیز انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اٹھارہ ستمبر کو مقبوضہ بیت المقدس میں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد کو کالعدم قرار دینے کی کوششوں میں فلسطینی اتھارٹی نے رکاوٹ ڈالی ہے

فلسطینی اتھارٹی نے ایک زخمی شخص کو اغوا کر لیا

منگل کو رام اللہ میں پریوینٹیو سکیورٹی سروس نے زخمی بلال جمال تمیمی کو دیر نظام گاؤں سے اغوا کر لیا۔ اسے پوچھ گچھ کے لیے حراستی مرکز لے جایا گیا۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کی گرفتاری کی مذمت

کل جمعرات کو فلسطینی اتھارٹی کی وفادار فورسز نے ایک سینیر صحافی ثارئر الفاخوری کو گرفتار کرلیا جس پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے سخت رد عمل سامنےآیا ہے۔

فلسطین میں کرونا کی لہرتیز،دو اموات،2637 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کی لہر میں تیزی سامنے آئی ہے۔

فلسطینی دانشوروں کا’سیداؤ‘معاہدے کے نفاذ پررام اللہ اتھارٹی کو وارننگ

پیرکی شام علماء کرام، فلسطینی قانون ساز کونسل ارکان اورمبلغین نے ’سیداؤ‘ معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں دھرنا دیا ہے۔

رام اللہ اتھارٹی کے عہدیداروں کی اسرائیلیوں سے ملاقاتیں

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک طرف فلسطینی قوم لہولہو ہے اور دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار قابض صہیونی ریاست کےحکام کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا رہے ہیں۔

’پی ایل او‘ کا اتھارٹی سے الحاق کا محمود عباس کا فیصلہ خطرناک ہے‘

ماہرین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے PLO اور اس کے اداروں کو "رام اللہ اتھارٹی" کے ساتھ الحاق کرنے کے فیصلے کو "خطرناک حد سے تجاوز اور قانون ساز اتھارٹی پر حملہ" قرار دیا۔

صحافیوں کا رام اللہ اتھارٹی کے مظالم پرعالمی برادری سے تحفظ کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے مظالم اور حملوں کا نشانہ بننے والے صحافیوں نے عالمی برادری اور عالمی اداروں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عباس ملیشیا نے سماجی کارکن گرفتار کرلیا

فلسطینی اتھارٹی کی مالی اور انتظامی کرپشن پر تنقید کی پاداش میں شہریوں کو اٹھا کر زندانوں میں ڈالے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے سرکردہ سماجی کارکن نزار بنات کی گرفتاری ہے۔ عباس ملیشیا نے نزار بنات کو گذشتہ روز حراست میں لیا۔ اس کی گرفتاری کے پیچھے اس کی فلسطینی اتھارٹی کی کرپشن پر تنقید بتائی جا رہی ہے۔