
غرب اردن: عباس ملیشیا نے گولی مار کر فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
منگل-13-مئی-2025
طوباس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے زیر تسلط مغربی کنارے کے شمال میں واقع الفارعہ پناہ گزین کیمپ آج فلسطینی اتھارٹی کی وفادار ملیشیا اہلکاروں نے نوجوان رامی زہران کو براہِ راست گولی مار کر شہید کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق رامی زہران اپنے […]