غزہ کے تمام انتظامی امور مخلوط قومی حکومت کو سپردمنگل-3-اکتوبر-2017فلسطینی مخلوط حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ نے کل سوموار کے روز غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران غزہ کے تمام انتظامی امور اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں۔
فلسطین میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے 8 اکتوبرکی تاریخ مقررجمعرات-23-جون-2016فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 8 اکتوبر 2016ء کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک کی نمائندہ سیاسی جماعتوں نے حکومتی فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ یک طرفہ طور پر کیا ہے اور اس کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں سے صلاح مشورہ نہیں کیا گیا۔