جمعه 15/نوامبر/2024

رامی الحمد اللہ

نئی حکومت، پرانے چہرے، عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش!

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے حال ہی میں اپنی وفادار حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ کو سبکدوش کرتے ہوئے نئی مخلوط حکومت کے قیام کی دعوت دی ہے۔ فلسطینی صدر کی طرف سے پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان اتھارٹی کو درپیش بحران کی عکاسی کرتا ہے۔

ثابت ہوگیا وزیراعظم غزہ کے محاصرے میں ملوث ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رامی الحمد اللہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کے 35 ہزار ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائی کے تحت اقدامات نے ثابت کر دیا ہے کہ حکومت سرکاری طور پر غزہ کی ناکہ بندی میں ملوث ہے۔

عنقریب فلسطینی اتھارٹی کے الزامات کا مناسب جواب دیں گے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے غزہ میں قافلے پر حملہ کرنے میں ملوث نیٹ ورک کو ختم کرنے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے الزامات کا مناسب جواب دیں گے۔

فلسطینی وزیراعظم کے قافلے پرحملہ قابل مذمت ہے:قطر

خلیجی ریاست قطر نے گذشتہ روز فلسطینی ویراعظم رامی الحمد اللہ کے غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قطری حکومت کا کہنا ہے کہ الحمد اللہ کے قافلے پر حملہ بزدلانہ کارروائی اور فلسطینیوں میں انتشار کو مزید پھیلانے کی سازش ہے۔

فلسطینی وزیراعظم کے قافلے پرحملے کے محرکات اورعوامل!

فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم منگل کے روز غیراعلانیہ دورے پرغزہ کی پٹی کےعلاقے میں داخل ہوئے۔ ان کی اچانک آمد اور ان کے قافلےکے گذرنے جانے کے بعد ان کے راستے میں ہونے والے دھماکے نے کئی طرح کے سوالات کوجنم دے دیا ہے۔

انتقامی سیاست، رامی الحمد اللہ بھی سلام فیاض کی راہ پر!

فلسطین کے موجودہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ اور فلسطینی اتھارٹی کے سابق وزیراعظم سلام فیاض کی پالیسیوں میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔

اسرائیلی وزیرخزانہ کی فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ سے ملاقات

صہیونی ریاست کے وزیرخزانہ موشے کحلون نے سوموار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی خصوصی رابطہ کار یوآف بولی مورڈخائی بھی موجود تھے۔

فلسطینی وزیراعظم اتوار کو اسرائیلی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیر خزانہ موشے کحلون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ اتوار کو بیت المقدس میں ان کے دفتر میں فلسطینی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ ان سے ملاقات کریں گے۔

حکومت غزہ کے عوامی مسائل حل کرے ورنہ گھر جائے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے عوام پر فلسطینی اتھارٹی کی عاید کردہ پابندیاں ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

فلسطینی وزیراعظم کا برطانیہ کو’اعلان بالفور‘ پرمعافی مانگنے کا مطالبہ

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آج سے ایک سو سال قبل ارض فلسطین میں یہودیوں کو بسانے کے بدنام زمانہ ’معاہدہ بالفور‘ پر فلسطینی قوم سے معافی مانگے۔