قابض اسرائیلی فورسز کا 80 فلسطینی قیدیوں پر تشدد، رامون جیل سے منتقلی
بدھ-22-فروری-2023
اسرائیلی فوج کی سپیشل فورس نے رامون جیل پر چھاپہ مارا قیدیوں پر تشدد کے بعد تقریبا 80 فلسطینی اسیروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
بدھ-22-فروری-2023
اسرائیلی فوج کی سپیشل فورس نے رامون جیل پر چھاپہ مارا قیدیوں پر تشدد کے بعد تقریبا 80 فلسطینی اسیروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
پیر-23-جنوری-2023
اسرائیلی جیل کے محکمے نے 70 فلسطینی قیدیوں کو رامون جیل سے گلباو جیل میں منتقل کر دیا ہے۔ اس خبر کو اسریٰ مڈیا آفس نے رپورٹ کیا ہے۔
پیر-26-ستمبر-2022
اسرائیلی "رامون" جیل میں اتوار کی شام کو ایک فلسطینی قیدی کی خود سوزی کی کوشش سے اس کے جھلسنے کے بعد جیل میں شدید تناؤ اور شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔قیدی نے قید تنہائی کو جلا دیا تھا۔ اس تنہائی کو مسلط کرنے پر قابض ریاست کے بہ طوراحتجاج خود کو آگ لگائی۔
بدھ-31-اگست-2022
رامون جیل میں آج صبح سے شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔اسرائیلی خصوصی فوجی دستوں نے جیل کے مختلف حصوں اور سیلوں پر چھاپہ مارا اور فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
پیر-13-جون-2022
اسرائیلی جیل کے محافظوں نے صبح سویرے رامون جیل کے سیکشن تین پر دھاوا بول دیا۔ صحرائی علاقے میں قائم جیل کے قیدیوں پر یہ اچانک حملہ پیر کی روز کیا گیا۔
منگل-21-جنوری-2020
اسرائیلی حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 12 فلسطینیوں نے اسرائیل کی 'نفحہ' نامی جیل میں قید اپنے11 قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی۔
منگل-17-دسمبر-2019
اسرائیلی حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 23 فلسطینیوں نے اسرائیل کی 'رامون' نامی جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-23-جولائی-2019
اسرائیلی حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے 48 شہریوں نے صہیونی عقوبت خانے 'رامون' میں پابند سلاسل اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات کی۔
منگل-16-اپریل-2019
فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 17 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-19-مارچ-2019
گزشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 33 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔