
شام میں قید اردنی صحافی کی ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی
بدھ-23-ستمبر-2020
شام کی فوجی جیل میں ڈیڑھ سال تک پابند سلاسل رہنے والا اردنی صحافی گذشتہ روز عمان پہنچ گیا۔ سینیر اردنی صحافی اور القدس چینل کے نامہ نگار رافت نبھان نے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے اپنے پیغام میں ان سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کی تھی۔