
اسرائیل سے الحاق کی امریکی حمایت عالمی قراردادوں کی توہین کے مترادف
جمعہ-24-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک شعبہ اطلاعات کے انچارج رافت مرہ نے کہا ہےکہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی علاقوں بالخصوص غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کی امریکی حمایت بین الاقوامی قوانین کی کھلی توہین ہے۔