جمعه 15/نوامبر/2024

راشد الغنوشی

بعض عرب ممالک تونس میں‌جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں: راشد الغنوشی

تونس کی اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کے سربراہ اور تونسی پارلیمنٹ کے اسپیکر راشد الغنوشی نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کو تونس میں‌جمہوریت اورانسانی آزادیوں پر تشویش ہے۔ یہ ممالک تونس میں جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کا راشد الغنوشی کو فون، عید اور نئے عہدے کی مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز تونس کی پارلیمنٹ کے نو منتخب اسپیکر اور اسلام پسند رہ نما راشد الغنوشی کو عیدالاضحیٰ اور عہدہ دوبارہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔

فلسطینی ڈپٹی اسپیکرکی الغنوشی کواسپیکر پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

فلسطینی ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے تونس کے نو منتخب اسپیکر پارلیمنٹ علامہ راشد الغنوشی کو ٹیلیفون پر دوبارہ منصب سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی۔

موساد کے ہاتھوں حماس کارکن کی شہادت، اسرائیل کو کٹہرے میں لایا جائے‘

تیونس کی اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کے سربراہ اور ممتاز مذہبی رہ نما علامہ راشد الغنوشی نے کہا ہےکہ صہیونی ریاست ایک جنگی مجرم ملک ہے جس کے بے لگام خفیہ ادارے دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے مرتکب ہیں۔