امریکامیں 16 سال تک قید رہنے والا فلسطینی رہائی کے بعد موریتانیہ منتقلاتوار-20-نومبر-2016امریکا کی جیل میں سولہ سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی راشد الزغاری کو رہائی کے بعد افریقی ملک موریتانیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔