شنبه 16/نوامبر/2024

راس کرکر

قدیم قصبے رأس کرکر کے شہری اسرائیلی فوج کی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم

مغربی کنارے کے صدر مقام رام اللہ کے مغرب میں واقع رأس کرکر نامی فلسطینی بستی کے رہائشیوں نے اپنے آبا وأجداد کی زمینوں سے بے دخل ہونے سے صاف انکار کرنے کے عزم کا ظاہر کیا ہے۔

’جبل الریسان‘ کا نقشہ بدلنے کی صہیونی سازش!

قابض صہیونی ریاست فلسطین کے تمام شہروں اور قصبوں کا نقشہ بدلنے کے لیے آئے روز سازشوں میں سرگرم عمل ہے۔ حالیہ ایام میں قابض صہیونی ریاست ’جبل الریسان‘ اور اس کے اطراف میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی میں سرگرم ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر زہریلی آنسوگیس سے حملہ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں راس کرکر کےمقام پر اراضی پر غاصبانہ قبضے کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر وحشیانہ فائرنگ اور زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔