کڑی شرائط کے تحت دو فلسطینیوں کی اسرائیلی جیل سے رہائیمنگل-26-جون-2018اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے فلسطینی صحافی رسم عبیدات اور اسیر عنان برکات کو مشروط طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔