
’فلسطینی احتجاج سے بھارت میں مزاحمت کی یاد تازہ!
منگل-25-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے اور واپس اپنے علاقوں میں جانے اور آباد ہونے کے مطالبات کے ساتھ غزہ کے عوام چھ ماہ سے مسلسل احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔